13 جولائی 2011 - 19:30

مصر کے سابق ڈکٹیٹر صدر حسنی مبارک سے انجام پانے والی تحقیقات کے مطابق یہ بات سامنے آئی ہے کہ مصری فوج نے مصری عوام کے احتجاج کے دوران مصر کے ڈکٹیٹر صدر حسنی مبارک کی طرف سے عوام کو کچلنے کے حکم کو نظر انداز کردیا تھا۔

ابنا: منتشر شدہ تحقیقات کے مطابق مصر کے سابق ڈکٹیٹر صدر نے فوج سے کہا تھا کہ وہ احتجاج کرنے والوں کو کجل دے لیکن فوج نے اس حکم کو نظر انداز کردیا تھا۔ واضح رہے کہ مصر کے سابق ڈگٹیٹر صدر اس وقت شرم الشیخ کے ایک اسپتال میں ہیں اور وہ سرطان کی بیماری میں مبتلا ہیں۔ مصر کے سابق صدر امریکہ اور اسرائیل کے قریبی دوست تھے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

/169